Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل اور 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔
محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ تربیتی رجسٹریشن بھی معطل کردی ہے اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ…
بلوچستان کے ژوب، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے بعد ملک کے مختلف علاقوں کے لیے بارشوں کی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 11 جون سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے زیر اثر 13 جون تک متعدد شہروں میں…
گوادر میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
گوادر، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی فیز ون اور فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں تعلیم، صحت، کھیلوں اور سماجی شعبوں سے متعلق منصوبوں کی پیش رفت کا تفصیلی…
حکومت کاروباری طبقے کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہے، بابر یوسفزئی
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تاجر برادری، چیمبر آف کامرس اور ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ…
خواتین کیلئے معیاری تعلیم وترقی کا حامی، بلوچستان وومن پروموٹ ٹیلنٹ پروگرام کا حصہ بننے پر فخر…
گورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ خواتین کیلئے معیاری تعلیم اور ترقی کا حامی ہوں ،اپنے خاندان کے بچیوں کی تعلیم وتربیت پر خصوصی زور دیاہے تاکہ وہ آگے جاکر نہ صرف دیگر خواتین کا احترام کریں نئی بلکہ نئی نسل کیلئے ایک قابلِ تقلید…
صحت مندچراگاہیں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، مویشیوں کی پیداوار، آبی ذخائر کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں…
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حکومت بلوچستان نے اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے تعاون سے پشین-لورہ، ہنگول، ناری اور ہامونِ مشکیل دریائی بیسنز میں چراگاہی وسائل کے جائزہ اور نقشہ سازی سے متعلق ایک توثیقی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ورکشاپ کا مقصد…
شہید بینظیر آباد میں تاریخ کا گرم ترین دن، 15 سال پرانا ریکارڈ برابر
محکمہ موسمیات کے مطابق شہید بینظیر آباد نے اپنا ہی سب سے زیادہ درجہ حرارت کا پچھلا ریکارڈ برابر کر دیا، 8 جون 2011 کے بعد آج 11 جون 2026 کو دوبارہ پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا۔
رپورٹ کے مطابق سندھ میں گرمی اپنے عروج پر پہنچ گئی، متعدد شہروں میں…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل میتن توکیل کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون، علاقائی سکیورٹی…
مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کے اہلِ خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے…
پنجاب یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی تحقیق سے متعلق نئی پالیسی جاری
ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے پالیسی فیصلے کی منظوری دے دی، زندہ معروف اور ممتاز شخصیات پر نئی پی ایچ ڈی ریسرچ کی اجازت نہیں ہوگی۔
پی ایچ ڈی مقالہ یا سینوپسس زندہ شخصیات پر لکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی، حکومتی سول ایوارڈ یافتہ شخصیات…