Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہے، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: میر…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں اور ریاست دشمن عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لا کر انجام تک پہنچایا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…
نوشکی ،نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف شاعر غمخوار حیات جاں بحق
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف براہوی شاعر اور اسسٹنٹ پروفیسر محمد خان عرف غمخوار حیات جاں بحق ہوگئے۔ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف براہوی شاعر محمد خان عرف غمخوار حیات جاں کو…
بلاول بھٹو کے 11 صحت منصوبے بلوچستان کے لیے تاریخی تحفہ ہیں،چنگیز خان جمالی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق صوبائی صدر اور سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر چنگیز خان جمالی نے کوئٹہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شعبہ صحت کے 11 اہم منصوبوں کے افتتاح کو بلوچستان کے عوام…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے واقعے میں شہید…
آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان اورزمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری میچ میں خصوصی شرکت،قومی…
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں خصوصی شرکت کی اور پاکستان ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارکباددی۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
این ڈی ایم ایس نے پورٹ قاسم پر ڈریجنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا
نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز (این ڈی ایم ایس) نے باضابطہ طور پر پورٹ قاسم پر ڈریجنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے، جسے ملکی سطح پر بندرگاہوں کی دیکھ بھال کی صلاحیت میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی…
چالیس سالہ سماجی خدمات کا اعتراف، سندس فاؤنڈیشن کے بانی و صدر محمد یاسین خان کو ستارۂ امتیاز سے…
انسانی خدمت، سماجی بہبود، تھیلیسیمیا کی روک تھام اور مریض بچوں کی فلاح کیلئے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سندس فاؤنڈیشن کے بانی و صدر محمد یاسین خان کو ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔سندس فائونڈیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق محمد یاسین خان کو…
نوجوان جدید مہارتوں اور عالمی معیار کی اسناد کے ذریعے عالمی سطح پر مسابقتی افرادی قوت بن سکتی ہے،…
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے پاکستان اور چین کے درمیان فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے میں انقلابی شراکت داری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان آبادی جدید مہارتوں اور عالمی معیار کی اسناد کے ذریعے…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے کارکردگی بہتر بنائی جائے گی، اسحاق ڈار
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں بجلی کے شعبے سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو (اسلام…
اسپیکر قومی اسمبلی کی سید حسین رضا زیدی کو گریڈ 21 میں ترقی پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سید حسین رضا زیدی کو گریڈ 21 میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ترقی پانے پر خصوصی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے سید حسین رضا زیدی کے مستقبل کی کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سردار…