Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
میٹروپولٹین کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈائون
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن کے مطابق شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے باقاعدہ اور منظم ریڑھی بازار کے قیام کے سلسلے میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر…
حکومت بلوچستان کا تاریخی اقدام صوبے کے سب سے بڑے “بزنس اسکل مقابلوں” کا کامیاب انعقاد
حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ ’’بزنس اسکل مقابلہ‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ شاندار مقابلہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی متحرک قیادت اور نوجوانوں کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت منعقد…
چھٹےآل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں خیبر افغان فٹبال کلب جیت گیا
چھٹے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خیبر افغان فٹبال کلب کوئٹہ اور ینگ سرکی فٹبال کلب کوئٹہ کے درمیان صادق شہید فٹبال گرانڈ مالی باغ میں ایک شاندار اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔
میچ کے پہلے ہاف میں خیبر…
پولیو کے خاتمے کیلئے والدین تعاون کریں، ہر بچے کو حفاظتی قطرے پلانا ضروری ہے: جمال شاہ کاکڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑنے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک اور موذی مرض ہے جس کے مکمل خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ 18 مئی سے شروع…
پاکستان کا پانڈا بانڈ عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد اور معاشی بحالی کا اشارہ
پاکستان نے پہلی بار چین کی مقامی بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرتے ہوئے 1.75 ارب رینمنبی حاصل کر لیے ہیں، جسے ماہرین پاکستان کی معاشی بحالی اور عالمی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا اہم اشارہ قرار دے رہے ہیں۔تین سالہ مدت کے اس بانڈ کی…
پاکستان میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے،یکم ذوالحج پیر اور عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
پاکستان میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے،یکم ذوالحج کل پیر کو جبکہ عید الاضحیٰ 27 مئی بدھ کو ہوگی۔ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی…
بنگلہ دیشی سینئر سرکاری افسران پرمشتمل وفد کا ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب مری و پتریاٹہ کا…
بنگلہ دیشی سینئر سرکاری افسران پر مشتمل وفد نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) مری و پتریاٹہ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پنجاب میں سیاحت کے فروغ، جدید سہولیات اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینا تھا۔معزز اراکین وفد کو پتریاٹہ…
حکومت پاکستان کا رتلے اور کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات کے ضمن میں…
حکومتِ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تحت جاری کارروائی میں رتلے ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کے ڈیزائن سے متعلق تنازعات کے ضمن میں 15 مئی 2026 کو عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے جاری کردہ ’’زیادہ سے زیادہ ذخیرۂ…
وزیر اعلی مریم نواز دکھی انسانیت کی مدد کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہیں،عظمی بخاری
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلع چلاس سے تعلق رکھنے والے دو کمسن مریضوں کو بذریعہ ایئر ایمبولنس لاہور منتقل کیا گیا، جو دکھی انسانیت کی خدمت کی ایک روشن مثال ہے۔انہوں نے بتایا کہ…
ڈیرہ مراد جمالی،ریسکیو 1122 کے اشتراک سے نرسنگ کالج میں مشترکہ کوآرڈینیشن ٹریننگ میٹنگ کا انعقاد
نیشنل پروگرام کے تحت لیڈی ہیلتھ ورکرز کمیونٹی مڈوائفز اور ریسکیو 1122 کے اشتراک سے نرسنگ کالج میں مشترکہ کوآرڈینیشن ٹریننگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ٹریننگ میٹنگ کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر نصیرآباد ڈاکٹر ایاز جمالی نے کی جسے پیشہ ورانہ ہم…