کوئٹہ؛ افغان مہاجرین کو لیکر جانے والی گاڑیوں کو حادثہ، 6افراد جاں بحق

 کوئٹہ / چاغی: نوکنڈی کے علاقے لانڈی کے مقام پر افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے باعث 14 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کی ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.