Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اوستہ محمد سیکورٹی فورسز کی کارروائی چار روپوش ملزمان گرفتار کر لئے
اوستہ محمد؛ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج عبدالحی عامر بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی جعفرآباد جناب سردار حسن خان موسی خیل کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے سنیپ چیکنگ/بلاک ریڈ ذیل کاروائیاں کی گئی ہیں سب…
مستونگ قومی شاہراہ پر ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مستونگ
فائر فائیٹر بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ٹینکر کو بچا لیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مستونگ؛مستونگ کء قومی شاہراہ میجر چوک کے قریب ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی میونسپل کمیٹی کے فائر فائیٹر بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا…
میکانگی روڈ پر ریٹائرڈ ٹیچر مختار بیگم کو قبضہ مافیا نے قتل کیا ،پولیس
کوئٹہ؛7 روز قبل میکانگی روڈ 19گریڈ میں گورنمنٹ ٹیچر ریٹائرڈ ہونے والی80 سالہ مختیار بیگم کے قتل کی گتھی سلجھ گئی خاتون کا قاتل قبضہ مافیہ نکلا پولیس کے مطابق 6 روز کی جدوجہد کے بعد مرکزی ملزم ابتدائی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا۔پولیس نے…
محکمہ ایریگیشن کی عوام دشمن سازشیں عروج پر ہیں،بابا غلام رسول عمرانی
پانی کی طور قلت سے ہزاروں ایکٹر پر کھڑی تیار فصل کو تباہ کیا جارہا ہے
نصیر آباد؛نصیرآباد کے سیاسی سماجی وقبائلی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوجوان سیاسی لیڈر سردارذادہ بابا غلام رسول خان عمرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ…
بلوچستان میں پولیو کی خصوصی مہم13فروری بروز پیرسے شروع ہوگی
کوئٹہ ؛ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹرسید زاہد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے9 اضلاع کی37یونین کونسلز میں سات روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم13فروری بروز پیرسے شروع ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے…
سوراب اور گرد و نواح میں میں مہنگائی کا جن بے قابو لاچار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
سوراب :سوراب اور گرد و نواح میں میں مہنگائی کا جن بے قابو، انتظامیہ کی چشم پوشی اور غفلت سے فائدہ اٹھاکر گراں فروش لاچار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں، گدر بازار قلات ڈویژن کا سب سے مہنگا بازار بن چکا ہے جہاں ہر چیز دوگنی قیمت پر…
اوستہ محمد میں جوئے کے اڈے پھر سے شروع ہونے لگے سماجی حلقے
اوستہ محمد:سٹی تھانہ۔صدر تھانہ اوستہ محمد میں جوئے کے اڈے پھر سے شروع ہونے لگے نوجوان نسل تباہی کی طرف۔والدین کی میڈیا سے درخواست۔ان اڈوں کے خلاف آوازاٹھانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق شہریوں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے شریف شہریوں اور…
چاغی میں لیویز فورس نے مختلف قسم کا گولہ بارود برآمد کر لیا
دالبندین: چاغی میں لیویز فورس نے پاک افغان سرحدی علاقے سے مختلف قسم کا گولہ بارود برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مہراب وڈھ کے علاقے سے راکٹ لانچر کے گولے اور اینٹی ائیر کرافٹ گن کے متعدد رانڈز برآمد…
عوام کے ووٹوں سے مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے قاسم خان سوری
کوئٹہ:کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے میں نے اپنے دور میں کوئٹہ سمیت صوبے میں گیس کے مسئلے کے حل سمیت دیگر…
حلقہ این اے 265 کوئٹہ ٹو پر 16 سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے 32 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے…
کوئٹہ :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ ٹو پر 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لئے سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے 32 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر میں جمع کرائے جانے والے امیدواروں…