Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر میں ایمر جنسی نافذ
کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان صالح محمد ناصر نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر پاک افغان بارڈر پر جھڑپوں میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے حوالے سے لوگوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ…
ڈیرہ اللہ یار میں کارو کاری کا الزام، خاتون سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یار میں کارو کاری کا الزام، خاتون سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ایک لڑکی شدید زخمی، زخمی لڑکی کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد کے دوران قتل کرنے کی کوشش عملے نے زخمی کو الگ کمرے میں بند کرکے طبی امداد دیکر پولیس…
اعظم سواتی کیا کوئی غیر ملکی جاسوس ہیں؟ قاسم سوری
بلوچستان کو اس طرح کے کاموں میں استعمال کرنا زیب نہیں دیتا، بزرگ رہنماء کے خلاف پولیس کی کارروائی قابلِ مذمت ہے، گفتگو
کوئٹہ :پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کیا کوئی…
کوئٹہ : عدالت نے اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کوئٹہ :کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
اس سے قبل اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے سینیٹر اعظم سواتی کا 10…
سینیٹر اعظم خان سواتی کی کوئٹہ منتقلی کی بھر پور مذمت کر تے ہیں:مبین خان خلجی
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے صدر و صوبائی وزیر معدنیات مبین خان خلجی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزرک سینیٹر اعظم خان سواتی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکام کے باوجود کوئٹہ منتقلی کی بھر پور مذمت کر تے ہیں اس…
گوادر دھرنے سے فی الفور بامقصدمذاکرات کرکے گوادرڈویژن کے سلگتے اجتماعی مسائل حل کیے جائیں،مولانا…
کوئٹہ :امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر دھرنے سے فی الفور بامقصدمذاکرات کرکے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے گوادرڈویژن کے سلگتے اجتماعی مسائل حل کیے جائیں قومی جماعتیں ،قومی میڈیا،وفاق وصوبائی حکومت کا گوادر…
بلوچستان کا مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے :وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے بلوچستان کا مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے جس کی بڑی وجہ وفاق کی جانب سے این ایف سی کے تحت ملنے والے 45 ارب روپے میں سے صرف10 فیصد شیئر بھی نہیں ملا حالانکہ ہم نے رواں مالی سال کا…
نوابزداہ شازین بگٹی سے کمشنر سبی ڈویژن شاہد سلیم قریشی نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی
سبی: وفاقی وزیر نارکو ٹیکس نوابزداہ شازین بگٹی سے کمشنر سبی ڈویژن شاہد سلیم قریشی نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی‘ملاقات میں چیف انجینئر کچھی کینال اور دیگربھی موجود تھے ملاقات کے دوران کچھی کینال کے درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کیا گیا…
کوئٹہ:بلیلی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق، 27زخمی
دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، 20 سے 25 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، ڈی آئی جی
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خود کش حملے میں پولیس اہلکار اور ایک بچہ جاں بحق جبکہ 22 پولیس اہلکاروں سمیت…
وزیراعظم کی پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس گاڑی پر دھماکے کی شدید مذمت
شرپسند عناصر ملک سے پولیو کے خاتمے کی مہم کو روکنے میں ناکام رہیں گے : شہباز شریف کی گفتگو
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…