Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حب،قابوس کے مقام پر عطاء مارکیٹ میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

حب :حب شہر قابوس کے مقام پر عطاء مارکیٹ میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے اپنی لپیٹ میں چار دکانیں اور تین موٹر سائیکل لے لیا حب شہر میں آبادی والے علاقوں میں جگہ جگہ غیر قانونی منی پیٹرول پمپ اور ڈمپنگ اسٹیشن قائم ہیں فائر…

اوستہ محمد محکمہ زراعت کی جانب سے چھوٹے کاشتکاروں اور زمینداروں کو ملنے والی بیج اور کھاد بھی سفارش…

اوستہ محمد :محکمہ زراعت کی جانب سے چھوٹے کاشتکاروں اور زمینداروں کو ملنے والی بیج اور کھاد بھی شفارش پر ملنے لگا جو غریب ہیں تو ان کے فرد بھی گم ہیں ففٹی ففٹی والے نمبر ون پر ہیں کاشتکاروں کی شکایت تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے…

بلوچستان میں سات روزہ انسداد پولیو مہم28نومبر بروز پیر سے شروع ہوگی

کوئٹہ:ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹرسید زائد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے6اضلاع کی203یونین کونسلز میں سات روزہ انسداد پولیو مہم28نومبر بروز پیر سے شروع ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سات…

کوہلو محکمہ بی اینڈ آر کی جانب سے بنائے گئے لنک روڈز ٹوٹ پھوٹ کے شکار

کوہلو:کوہلو عجب کرپشن کی عجب داستانیں ایک سال قبل محکمہ بی اینڈ آر کی جانب سے بنائے گئے لنک روڈز ٹوٹ پھوٹ کے شکار بن گئے کروڑوں روپے ضائع کئے گئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کرپشن کی داستانیں تو مشہور ہیں لیکن ایک سال قبل…

کئی سالوں کے بعد آنیوالا بلدیاتی نظام کونسلران کیلئے مشکل ہوگا نواب جام کمال خان

اوتھل:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے کہا ہے کہ کئی سالوں کے بعد آنیوالا بلدیاتی نظام کونسلران کیلئے مشکل ہوگا جدید دور ہے مواصلاتی نظام کافی تیز ہے ہر ایک کونسلر تک پہنچ جائے گا اور کونسلران کیلئے سیلاب زیادہ مسائل چھوڑ کر گیا…

کوئٹہ سرکاری ملازمین کے جائز مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہئے نوابزادہ گہرام خان بگٹی

کوئٹہ سرکاری ملازمین کے جائز مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونا چاہئے محکمہ کے فوت شدہ ملازمین کے بچوں کو ملازمتیں دیں گے صوبائی وزیر لیبر اینڈ میں پاور نوابزادہ گہرام خان بگٹی کی ایپکا ضلع کوئٹہ کے صدر رحمت اللہ زہری کی قیادت میں ملاقات…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر کا مسئلہ حل نہ ہوسکا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس پریشر کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ہر سال سردیوں کے موسم میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج رہتے ہیں اور سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کی جانب سے گیس پریشر میں کمی کے مسئلے کو دور کرنے کی یقین…

اوستہ محمد سیاہ کاری کے الزام میں 2 افراد کو قتل ‘ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

اوستہ محمد‘ سیاہ کاری کے الزام میں 2 افراد کو قتل ‘ملزم آلہ قتل سمیت گرفتارتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب قربان کالونی میں ملزم نذیر حسین بلیدی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی مسما(ۃ)کو سیاہ کاری کے الزام میں کلاشن کوف سے فائرنگ کر کے…

نال مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں بروقت بیج فراہم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ارہے ہیں

نال: نال گریشہ درنیلی ودیگر علاقوں کے زمیندار حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے انہیں بروقت بیج فراہم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ارہے ہیں گندم کے بیج کے بواء کا سیزن ختم ہونے میں نال گریشہ میں کم دن…

چمن بابِ دوستی سے 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور آمد و رفت بحال

بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، کسٹم حکام چمن : بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔ میڈیا رپور ٹ کے…