تحریک عدم اعتماد سے متعلق ، نواب اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت

کوئٹہ :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی بات سچ ثابت ہوئی ،تحریک عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس عمران خان نے شرکت نہیں کی ۔گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمداسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاتھاکہ کپتان قدم بڑھا سب تمہارے ساتھ ہیں لیکن جب ایوانِ میں دیکھا کپتان شاٹ ہے۔

یہ بات تب سچ ثابت ہوئی جب تحریک عدم اعتماد سے متعلق ووٹنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان اجلاس سے غیر حاضر رہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.