Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پی آئی اے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی
کوئٹہ :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے تربت جانے والی فلائٹس کا کرایہ 12ہزار 500تھا جس کو کم کرکے 9ہزار 100روپے کردیا گیا ہے ۔
بلوچستان ہائی کورٹ سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل 2رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار و سینئر…
کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں: مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیائاللہ لانگو
کوئٹہ: صوبائی مشیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیائاللہ لانگو نے کہا ہے کہ کارکن بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نزنجو کی قیادت میں جو ترقیاتی عمل قلات اور باقی صوبے میں جاری ہے اسی کارکردگی کی بدولت…
لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
کوئٹہ :لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
خانوزئی کے گوال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 25 زخمی ہونے کی اطلا
بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہوگئی سات سالہ فرزانہ اور عبداللہ…
ملک بھر کی طرح پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں اسسٹنٹ کمشنر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا…
تفتان:ملک بھر کی طرح پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں اسسٹنٹ کمشنر نے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر تفتان ظہور احمد محمد حسنی اور رسالدار میجر اکبر خان سنجرانی نے…
سبی میلہ شروع ہونے سے قبل تمام تر انتظامات مکمل کیے جائیں گے ڈاکٹر فریداللہ
سبی :سبی میلہ شروع ہونے سے قبل تمام تر انتظامات مکمل کیے جائیں گے ڈاکٹر فریداللہ،میلے میں جانوروں کی دیکھ بھال لائیو اسٹاک کے ماہر ڈاکٹرز کریں گے محمد انور خجک
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر فریداللہ پانیزئی،سپریڈنٹ…
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن صاحب سے پشتونخواہ میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی ملاقات
کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز ملاقات کی ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو صورت حال سے…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں یکم مارچ بروز منگل دن…
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں یکم مارچ بروز منگل کوشیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ادیان، اغبرگ،نوحصار، نکاتو، واسا، ایف سی، چشمہ اور ریگی فیڈرز سے دن 12بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی…
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے ہسپتال میں نیسی سی ٹی وی کنٹرول روم کا افتتاح…
کوئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے ہسپتال میں نیسی سی ٹی وی کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر غلام سرور،ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی، آر ایم او جنرل ڈاکٹر سمیع اللہ،ایڈمن آفیسر…
حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: حاجی نورمحمد خان دمڑ
کوئٹہ: سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، حکومت میرٹ کی بالادستی، عوامی مفاد پر مبنی پالیسیوں کو عام کرنے اور اداروں کو مستحکم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی…