Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،خلیل جارج
کرسچن الائنس پینل کے چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خلیل جارج اور نائب چیئرمین عرفان بشیر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،الیکشن کمیشن کرسمس کو مد نظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات…
عوام کا اعتماد ٹوٹنے نہیں دینگے،حلقہ پی بی 44 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے اور بعض مکمل…
رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت، تعمیر و ترقی اور روشن سیاسی سوچ کا ساتھ دیا ہے۔ عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے کہ منتخب…
35 ویںنیشنل گیمز کے لئے بلوچستان آرچری ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہو گئے
35ویں نیشنل گیمز کراچی 06 تا 13 دسمبر 2025 کراچی کے لیئے آرچری ٹرائلز PSBکمپلیکس ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں بلوچستان سپورٹس بورڈ ، بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن اور بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی منعقد ہوئے۔ ٹرائلز میں گرلز اور بوائز…
کوئٹہ ، سوئی سدرن گیس کمپنی کا بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں18 انچ ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ…
سوئی سدرن گیس کمپنی نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں18 انچ ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن میں پڑنے والے شگاف پر ہنگامی بنیادوں پر مرمتی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق بلوچستان کی…
کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بل کی منظوری تاریخی پیشرفت ہے،مینامجیدبلوچ
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے صوبائی اسمبلی میں کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بل کی منظوری کو تاریخی اور انقلابی پیش رفت قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کم عمری کی شادی نہ صرف…
جسٹس کامران ملاخیل کو قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا
جسٹس کامران ملاخیل کو قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا
کامران ملاخیل ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک بطور قائمقام چیف جسٹس خدمات سرانجام دینگے ، وزارت قانون نے نوٹفیکیشن جاری کردیا
جماعت اسلامی پھر مینار پاکستان پر عظیم اجتماع عام کا انعقاد کر کے قومی سیاست میں قوت کا مظاہرہ کریگی…
نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان زاہداختر بلوچ،امیرجماعت اسلامی کوئٹہ عبدالنعیم رند نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام21،22،23نومبرمینارپاکستان لاہور کیلئے بلوچستان سمیت ملک بھر سے کارکنان کی شرکت کے لیے انتظامات کیے جارگے ہیں۔جماعت…
انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کا انفیکشن میڈیکل ویسٹ مینجمنٹ کیلئے خصوصی یلو ویسٹ گاڑیوں کا باضابطہ…
انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (IHHN) نے محکمہ صحت اور حکومتِ بلوچستان کے تعاون سے انفیکشس میڈیکل ویسٹ مینجمنٹ کے لیے خصوصی یلو ویسٹ گاڑیوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام IHHN کے قومی انفیکشن پریونشن اینڈ کنٹرول (IPC) پروگرام کا حصہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھا کر پوری قوم کو خوشی دی اور اس کامیابی سے ثابت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم کے دو روزہ دورۂ پاکستان کا…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوئم کے دو روزہ دورۂ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان اور اردن کے دیرینہ، برادرانہ اور باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات کی مضبوطی کا اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ہفتہ کو…