کویت میں مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی ملازمہ گرفتار

بھارتی ملازمہ کوکویت سے ڈی پورٹ کردیا جائے گا،پولیس حکام
کویت سٹی: کویت میں ایک سال تک مالکان کوغلاظت کھلانے والی بھارتی گھریلو ملازمہ کوگرفتارکرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مالکان کو ایک سال تک غلاظت کھلانے والی بھارتی گھریلو ملازمہ کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی ملازمہ ایک سال سے اس گھرمیں کام کررہی تھی اور گھرکی چھت پربنے کمرے میں رہائش دینے پرمالکان سیناراض

Leave A Reply

Your email address will not be published.