Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر مقیم ناساکے خلا بازوں نے امریکی انتخابات میں خلا سے ووٹ کاسٹ کر کے تاریخ…

:بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر مقیم خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناساکے خلا بازوں نے امریکی انتخابات میں خلا سے ووٹ کاسٹ کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق خلائی مسافر بچ ولمور نے ٹینیسی ٹیک یونیورسٹی میںگفتگو کے دوران خلا سے…

امریکی عوام نے تاریخ رقم کردی،ہم نے جنگیں شروع نہیں ختم کی ہیں، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…

:امریکا کے صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوارسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں ، انہوں نے خود کو امریکا کا 47 واں صدر کہتے ہوئے اپنی کامیابی کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ امریکی عوام نے آج تاریخ رقم کی ہے،اب امریکا کے سنہری دور کا…

سعودی عرب، فالکن کلب کے تحت نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت

:سعودی شہر ملہم میں فالکن کلب کے تحت دارالحکومت ریاض میں منعقد نیلامی میں تین باز 4 لاکھ 12 ہزار ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق پہلا باز 76 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔دوسراباز ایک لاکھ 35 ہزار ریال میں اور تیسرا باز دو لاکھ ایک…

آسٹریلیا میں متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں ، 2 خواتین ہلاک،7 افراد زخمی

:آسٹریلیا کی ریاست سائوتھ آسٹریلیا میں متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 2 خواتین ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق سائوتھ آسٹریلیا کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کوریاست کے دارالحکومت ایڈیلیڈ سے…

متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد

:متحدہ عرب امارات میں سائبر سیکیورٹی ڈرل کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔یو اے ای کے خبررساں ادارے وام کے مطابق سائبر سیکیورٹی کونسل اور امرسیو لیبز نے’’ دبئی سائبر ڈرل ‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کیا ہے جس نے اہم قومی انفراسٹرکچر (سی این آئی )…

متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جانفشانی سے جاری

:متحدہ عرب امارات کا غزہ میں صحت، پانی اور ریلیف کا ’’الفارس الشھم -3‘‘آپریشن جاری ہے ۔خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات نے ایک تزویراتی اقدام کے طور پر گزشتہ سال متحدہ…

متحدہ عرب امارات،بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

:متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر سرمائے اور ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔خبر رساں ادارے وام (ایمریٹس نیوز ایجنسی)کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سیکٹر نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ جولائی 2024 تک، متحدہ عرب امارات میں…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو فلسطینی پناہ گزینوں کےلئے کام کرنے والے ادارے کے ساتھ تعاون…

:اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چیئرمین فلیمون ینگ کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ( یو این آر ڈبلیو اے ) کے ساتھ تعاون کے خاتمے سے باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق…

ایران کی مشرق وسطی میں بی۔52 امریکی بمبار طیاروں کی تعیناتی کی مذمت

:ایران نے مشرق وسطی میں بی۔52 امریکی بمبار طیاروں کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکا کی غیر مستحکم موجودگی قرار دیا۔ اے ایف پی کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بغائی نے نیوز کنافرنس کے دوران مشرق وسطی میں بی ۔52 امریکی…

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جا گری، 36 افراد ہلاک

:بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ۔ رائٹرزکے مطابق یہ حادثہ ضلع کے پہاڑی علاقہ مارچولا میں پیر کی صبح وقت پیش آیا۔ ریاست اتراکھنڈ کے سینئر حکومتی اہلکار نے بتایا کہ حادثے میں اب تک 36…