Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

نائیجیریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 مزدور ہلاک، 5 زخمی

:نائجیریا کی شمال مشرقی بورنو ریاست میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسداد دہشت گردی کے مقامی رضاکار گارڈ یا سویلین جوائنٹ ٹاسک فورس کے سربراہ باکورا ابا نے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست…

ترکیہ میں افراط زر کی شرح میں اکتوبر میں 48.6 فیصد تک کمی

ترکیہ میں افراط زر کی شرح میں اکتوبر کے دوران 48.6 فیصد تک کمی آئی ہے ۔اے ایف پی کے مطابق ترکیہ کے سرکاری اعداد و شمار نے پیر کو ظاہر کیا کہ ملک میں ستمبر میں افراط زر کی شرح کم ہو کر 49.4 فیصد تک ہو گئی جو کہ توقع سے کم ہے۔ صدر رجب طیب…

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، دو نو ں مما لک کے ما بین عملی…

چینی صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا ہے ۔جمعہ کو چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام…

چین اورسلووا کیہ نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

چین کے دورے پر آئے ہوئے سلووا کیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75…

بنگلہ دیش کی جاتیہ پارٹی کا شیخ حسینہ پر بلیک میلنگ سے گزشتہ انتخابات میں حصہ لینے پر مجبور کرنے کا…

بنگلہ دیش کی جاتیہ پارٹی کے چیئرمین جی ایم قادر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے گزشتہ انتخابات میں آزادانہ طور پر نہیں بلکی عوامی لیگ کی طرف سے بلیک میلنگ اور جبر کے نتیجہ میں مجبورا ًحصہ لیا تھا۔بیجوئے نگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر طلبہ کے حملے…

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینی کا دورہ ،میئر سے ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے صوبہ کے شہر لینی کا دورہ کیا اور لینی کے میئر ژانگ باؤلیانگ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت اور سرمایہ کاری خاص طور پر لاجسٹک نیٹ ورکس…

اسرائیلی ہتھیاروں کی نقل و حمل میں مدد دی نہ ہماری بندر گاہ استعمال ہوئی،مصر

مصر ی افواج نے اسرائیلی اسلحہ ڈیلرز کو اسلحہ لانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی بندر گاہ استعمال کرنےسے متعلق خبروں کی تردید کر دی ، یہ تردید حالیہ میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے۔  مصری افواج نے غیر مبہم انداز میں تردید کرتے ہوئے کہا…

ایران کے شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلا بلوچ گورنر تعینات

ایران کی حکومت نے جنوب مشرقی شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلی مرتبہ بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے منصور بِجار کو گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی حکومت نے اس تقرری کا فیصلہ بدھ کو کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان…

شمالی کوریا کا 7 ہزار کلومیٹر کی بلندی تک پہنچنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

:شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے اس تجربے کی مذمت کرتے ہوئے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ مزید غیر قانونی اور عدم استحکام پیدا کرنے والی کارروائیوں سے باز رہے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق جاپانی…

کینیڈا کی حکومت کے بھارتی وزیر داخلہ پر الزامات تشویش کا باعث ہیں، امریکا

:امریکا نے کینیڈا کی طرف سے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کینیڈا کی سرزمین پر سکھ کارکنوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گزشتہ روز نیوز بریفنگ کے دوران…