ڈانس کرنا بہت پسند ہے احمدعلی بٹ کا انکشاف
اسلام آباد : انہوں نے ایک ٹی وی شو میں ڈانس کرنے سے متعلق اپنی پسندیدگی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم پنجاب نہیں جاؤں گی میں اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ ایک گانے پر ڈانس کرنے کا موقع ملا جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ بچپن سے ہی ڈانس کے شوقین ہیں ۔