لاہور ( شوبز ڈیسک ) مذکورہ میم میں ہالی ووڈ فلم ‘بیٹمین’ کا کردار روبین پاوری ہورہی ہے کے ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے کہتا ہے ‘یہ میں ہوں’ جس کے فوراََ بعد بیٹمین اُس کو تھپڑ مارتے ہوئے کہتا ہے ‘چُپ۔’ماہرہ خان کی یہ انسٹا سٹوری دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اندازہ لگا رہے ہیں کہ اداکارہ بھی پاوری ٹرینڈ سے تنگ آگئیں۔