Browsing Category

شوبز

شوبز

فرحان سعید اور عروہ حسین کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

 کراچی: گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چند برس قبل نکاح کے بندھن میں جڑنے والے فرحان سعید اور عروہ حسین  کی اب علیحدگی کی خبریں متعدد ویب سائٹ پر جاری ہوچکی ہیں جس میں کہا جا…

انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ ’’لوز ٹاک‘‘ طرزکا پروگرام، مداح برہم ہوگئے

 کراچی: معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود کا یاسر حسین کے ساتھ معین اختر کا شو ’لوز ٹاک‘ کے طرز کا پروگرام کرنے پرصارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی خداداد صلاحیتوں  سے فلموں و ڈراموں میں کاص مقام بنانے والے معین…

عبادت کے دوران میرا جنسی استحصال کیا گیا:نیہا بھاسن

لاہور :  معروف پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور فریحہ پرویز کے گانوں کو گاکر شہرت حاصل کرنے والی بھارتی گلوکارہ 38 سالہ نیہا بھاسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا زندگی میں متعدد بار جنسی استحصال کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کو دئیے…

حمزہ علی عباسی کا اہلیہ کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

 کراچی: اداکارہ نیمل خاور کی سالگرہ پر اُن کے شوہر اداکار حمزہ علی عباسی نے خوبصورت پیغام دیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اہلیہ نیمل خاور کے ہمراہ اپنے بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کو گود میں اُٹھائے…

احدرضامیر والدین اور اہلیہ سے مشورہ کرنے کے قائل

لاہور :   اداکاراحدرضامیر نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کے معاملے میں نا صرف اپنے والد ین بلکہ اہلیہ سے بھی مشاورت کرتاہوں ، بعض چیزیں انسان کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں لیکن جب آپ کسی سے مشاورت کرتے ہیں تووہ سامنے آ جاتی ہیں اور پھر آپ حیران…

وحیدمراد کو وفات کے 27سال بعد ستارہ امتیاز سے نوازاگیا

لاہور( شوبزڈیسک  ) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو ان کی وفات کے27سال بعد 2010 میں ستارہ امتیاز سے نوازاگیاتھا ،آج ان کی 37ویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ وحید مراد 2اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے ، ایم اے انگلش کرنے کے بعد فنی کیریئر کا آغاز فلم…

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

 کراچی: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،گلستان جوہر میں سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ پستول سے گولی چل گئی اور وہ ماتھے پر گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جمعہ کی شام گلستان جوہر کے علاقے بلاک ون میں…

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

ممبئی( شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے…

بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہیں ،اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی کئی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں ،ان کی ایک تصویر میں ان کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے…

وزیراعظم کی ہدایت پر’ارطغرل غازی‘ کے بعد ایک اورترک ڈراما پیش کیا جائے گا

کراچی: پاکستان میں ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کی بے پناہ مقبولیت کے بعد اب ایک اور ترکش ڈراما ’’یونس ایمرے/امرہ‘‘ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش پر بہت جلد پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پرپیش کیا جائے گا۔ رواں برس اپریل میں…