Browsing Category

شوبز

شوبز

حمزہ علی عباسی کا خداکے بارے میں کتا ب لکھنے کا فیصلہ

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ ایک کتاب لکھ رہے ہیں جو آئندہ سال شائع ہو گی۔حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھاکہ وہ خدا کے بارے میں ایک کتاب لکھ رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر تھوڑا غیر…

تعلیم دنیاکا بہترین زیوراورلڑکیوں کیلئے لازمی :صنم سعید

لاہور :  اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ تعلیم کے زیو ر سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اور زیو رنہیں ہے ۔ اداکارہ نے اپنے ڈرامے کا ایک سین سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں وہ ڈرامے میں بطور کشف اپنی والدہ کے ساتھ انہیں اپنی بہن کی تعلیم کے لئے والد ہ کے…

جادو نہیں محنت سے کامیابی حاصل ہوتی ہے :حریم فاروق

اسلام آباد :  اداکار ہ حریم فاروق نے کہاکہ کامیابی کسی جادو سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ انہیں جادو کی چھڑ ی مل جائے اور وہ سب کچھ حاصل کرلیں جبکہ انسان کو ترقی ،شہرت اور آسائشیں ایک لمبے…

آئمہ بیگ اور علی ظفر کا ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا ۔ علی ظفر کاکہناہے کہ ہم…

بھارتی اداکارہ ثنا خان کی شوہر کیساتھ آیۃ الکرسی پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

ممبئی: سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کی شوہر کے ہمراہ آیۃ الکرسی پڑھنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اور حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی سابق بھارتی اداکارہ…

مثالی ماں نہیں تھی ،اپنے بچوں سے بہت کچھ سیکھا :حرامانی

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ میں مثالی ماں بالکل بھی نہیں تھی لیکن وقت نے سب کچھ سکھا دیا اورمیں نے اپنے بچوں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔حرامانی نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ مجھے شادی کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ…

شہریار منور کا فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب

 کراچی: معروف اداکار شہریار منور نے اپنے فوٹو شوٹ پر تنقید کرنے والے شخص کو کرارا جواب دیکر خاموش کرا دیا۔ اداکار شہریار منور ان دنوں اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، حال ہی میں انہوں نے سائرہ یوسف کے ساتھ بھی…

ساس بہو کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

 کراچی: ٹی وی اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں لوگوں کواب نیا چاہیے۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔…

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی…

امریکی گلوکارہ بیونسے ’’گریمی ایوارڈز‘‘ میں 7کیٹیگریز کے لئے منتخب

لاس اینجلس  ( شوبز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق 39سالہ گلوکارہ نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک البم ریلیز نہیں کیا ،اس کے باوجودانہیں اتنے بڑے ایوارڈز کی 83 میں سے 7کیٹیگر یزکیلئے نامزدگیاں مل گئیں ۔