Browsing Category

شوبز

شوبز

ڈائریکٹراورفلم ساز اقبال کشمیری دارفانی سے کوچ کرگئے

کراچی( شوبز ڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کشمیری انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اقبال کشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے جبکہ ڈاکٹرز نے ان کی حالت…

سائرہ یوسف کو بولڈ فوٹوشوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

کراچی:  ادکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور شہریار منور کی حال ہی میں کیے گئے بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور لوگوں کو ان دونوں کی یہ تصاویر بالکل بھی ہضم نہیں ہورہیں۔ حال ہی میں سائرہ یوسف اور شہریار منور ایک میگزین…

جوہی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن انکے والد نہ مانے :سلمان

ممبئی  :   جوہی چاولہ کی سالگرہ کے موقع پر اداکار سلمان خان نے پہلی مرتبہ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی جوانی کے دور میں اداکارہ جوہی چاولہ کو بیحد پسند کرتے تھے وہ جوہی کو اس حد تک پسند کرتے تھے کہ ایک دن خود ہی اْن کے گھر چلے گئے اور…

وینا ملک کوسابق شوہراسد کا 50کروڑہرجانے کا نوٹس

لاہور(  لیڈی رپورٹر سے ) اسد خٹک نے روتے ہوئے الزام لگایا کہ ویناملک دسمبر سے ان کے بچے دبئی سے لے کر فرار ہوئی ہیں ، وہ تب سے اپنے بچوں سے نہیں ملے ، وینا ملک نے ان کے ان کے بچوں کے ساتھ بہت زیادتی کی، اب خاموش نہیں رہیں گے ، اسد خٹک نے…

میرے لیے ایوارڈ شوز کوئی معنیٰ نہیں رکھتے، نعمان اعجاز

 کراچی:  نامور اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی ایوارڈز کیلیے کام نہیں کیا اور مجھے اکثر ایوارڈ شوز میں بلیک میل کرکے لے جایا جاتا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں ایوارڈ شوز پاکستان سمیت ہر انڈسٹری میں متنازعہ سمجھے جاتے ہیں جس…

وینا ملک کوسابق شوہراسد خٹک کا 50 کروڑہرجانے کا نوٹس

سابق اداکارہ و میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے وینا ملک کو ان کے دونوں بچے غیر قانونی طریقے سے متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے پر50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔ اسد خٹک نے گزشتہ روز ٹوئٹرپروینا ملک پران کے بچے غیرقانونی…

ایک اور بالی ووڈ اداکار کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

ممبئی: بالی ووڈ کی فلموں میں کامیڈی اور سنجیدہ دونوں طرح کے کردار ادا کرنے والے اداکار آصف بسرا نے اپنے فلیٹ میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 53 سالا اداکار آصف بسرا بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر…

لاک ڈاؤن میں بالی ووڈ ستارے کھیتی باڑی کرنے لگے

ممبئی  :   گزشتہ دنوں سلمان خان اور سیف علی خان کی کھیتی باڑی کرتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئیں۔سلمان خان کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ میں نے کھیتی باڑی کی ہے ۔ مجھے جب بھی موقع ملتا ہے فارم پر جاتا ہوں، وہاں کسان کی طرح ہی محنت کرتا ہوں۔…

ڈپریشن اور بلڈ پریشر کے باعث صنم ماروی ہسپتال داخل

رواں برس کے آغاز میں شوہر حامد خان سے خلع حاصل کرنے والی گلوکارہ صنم ماروی کو اولاد کی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کے باعث شدید ڈپریشن ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔ گلوکارہ نے اپنے فیس بک پیج پر بتایا کہ گزشتہ کئی دن سے وہ…

شوبز میں عزت کیساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں:ثنا جاوید

لاہور :  ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیریئر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اگر آپ میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو یہ…