Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پارلیمانی سیکرٹری رانا احمد عتیق انور کا پائیدار اور مضبوط کمیونٹیز کی تشکیل کے لیے اجتماعی کوششوں…
:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی رانا احمد عتیق انور نے پائیدار اور مضبوط کمیونٹیز کی تشکیل کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے طویل المدتی حکمت عملی قائم…
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی بحرین کے دورہ کے موقع پر اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں
:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نےبحرین کے دورہ کے موقع پر اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سعودی عرب کے پبلک سکیورٹی پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ
15:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے پبلک سکیورٹی پولیس ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ پبلک سکیورٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سٹیٹ آف آرٹ پبلک سکیورٹی کے ہیڈ…
مفت پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے جامع اقدامات اٹھانا ضروری ہیں، زاہدہ…
:زاہدہ آفتاب بھٹی نے کہا ہے کہ مفت پیشہ ورانہ تربیت کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جامع اقدامات اٹھانا ضروری ہیں، اگر ایک عورت خود کو بااختیار بناتی ہے تو وہ کمیونٹی اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتی ہے۔اتوار کو اے پی پی سے…
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہو گا
:قومی اسمبلی کا اجلاس دوروز کے وقفہ کے بعدکل پیر کو شام 5 بجے دوبارہ ہوگا۔اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایجنڈے پر وقفہ سوالات کے ساتھ ساتھ دو توجہ دلائو نوٹسز شامل ہیں۔
اس کے علاوہ ایجنڈے میں…
چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی چائنہ ریڈ کراس کے صدر سے ملاقات،انسانی ہمدردی کے…
:ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کے صدر ہی وی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انسانی ہمدردی کے تعاون کو آگے بڑھانے سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔گیانگ گوئزو میں ہونے والی ملاقات میں گفتگو کا محور…
پاکستان اور قازقستان کے مابین دیرینہ تعلقات سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کی بنیاد ہیں ، عبدالعلیم…
:وفاقی وزیرمواصلات و نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے مابین دیرینہ تعلقات سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کی بنیاد ہیں ،مشترکہ تاریخ،مذہب اور تہذیب دونوں ممالک کے تعلقات کو ترویج دینے میں کلیدی…
مسلم ورلڈ لیگ کا مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے عالمی پلیٹ فارم کا آغاز
:مسلم ورلڈ لیگ ( ایم ڈبلیو ایل ) مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ایک انقلابی پلیٹ فارم کا آغاز کرے گی۔ ایم ڈبلیو ایل کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں ’’مسلم معاشروں میں تعلیم…
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف جلد ہی قانون حرکت میں آئے گا ،شیخ آفتاب احمد
مسلم لیگ ن کے سنیئر نائب صدر پنجاب ممبر قومی اسمبلی شیخ افتاب احمد نے کہا کہ ایک سازش کے تحت سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اس طرح کی مہم چلانے والے ملک کے خیرخواہ نہیں، جلد ہی قانون ان کے خلاف حرکت میں آئے گا ۔ان خیالات…
ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
:محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران رات کے اوقات میں شمال مغربی بلو چستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے…