Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سکیورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ، 3 زخمی

:سکیورٹی فورسز کے خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن کے دوران سرغنہ سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ، 3 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 نومبر 2024 کو سکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاخیبر میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ 4 خوارجی دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک…

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس سے متعلق جائزہ اجلاس

:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹس سے متعلق جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسیپل سیکرٹری…

ایک حقیقی لیڈر کی عظمت قوم کے ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھنے کی صلاحیت میں مضمر ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان…

:گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ ایک حقیقی لیڈر کی عظمت قوم کے ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھنے کی صلاحیت میں مضمر ہے،یہ بے لوث رویہ ایک عظیم لیڈر کی عظمت و وقار کے باعث ہے۔ اس ضمن میں میری ہمیشہ خواہش اور کوشش ہوتی ہے کہ زڑوب بیوٹمز…

مختلف بینکوں میں 28 فروری جمعرات تک مجموعی طور پرحج درخواستوں کی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی،وزارت…

:وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ مختلف بینکوں میں 28 فروری جمعرات تک مجموعی طور پرحج درخواستوں کی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی۔جمعرات کوترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی ہے،ملک کے 15 بینکوں کی نامزد شاخوں…

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال…

:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، اگر لاشیں گری ہیں تو پوسٹ مارٹم رپورٹ اور دیگر ثبوت پیش…

احتجاج کے دوران 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسند گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں اور 39 ہتھیار ضبط، شرپسند…

:اسلام آباد پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کے دوران گرفتاریوں، سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے اور نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں، تین دنوں میں پولیس نے 56 افغانیوں سمیت 954 شرپسندوں کو گرفتار، 200 سے زائد گاڑیاں، مظاہرین کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے ۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس

):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر برائے…

اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور فساد کا متحمل نہیں ہو سکتا، فسادیوں…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور خون ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، فساد اور انتشار کی سیاست کی حوصلہ شکنی ناگریز ہے، فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، 9 مئی کے ملزموں…