Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے من مقرر

 لاہور: پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کردی گئی۔ وزیراعلی پنجاب  چوہدری پرویز الٰہی نے گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں گندم…

کے پی حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے معاوضوں کا اعلامیہ جاری کردیا، زخمی کو دو لاکھ اور جاں بحق فرد کے ورثاء کو 8 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ کے پی حکومت کے اعلامیے کے مطابق مکمل تباہ ہونے والے گھروں کو چار لاکھ اور جزوی نقصان…

بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، آبادی کو انخلا کا الرٹ جاری

 کراچی: بدین میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ انتظامیہ نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔  بدین میں سیلابی…

قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی

قطر پاکستان میں مختلف شعبوں میں فوری طور پر 3 ارب ڈالرکی فوری سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں، اس سے پہلے جب وزیراعظم کا قطر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہی دیوان امیری میں گارڈ آف…

بارشوں سے ایک کروڑ لوگ بےگھر اور 90 فیصد فصلیں تباہ ہوگئیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے 90 فیصد فصلیں تباہ اور ایک کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔ سکھر میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رواں برس سندھ میں معمول سے 600 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں، اس سال جولائی…

سول ہسپتال جیکب آباد میں داخل مریض فوت ، کروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہیں…

جیکب آباد:جیکب آباد کی سول ہسپتال میں داخل مریض فوت ، کروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہیں چلایا گیا جس کی باعث ضعیف فوت ہوگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول ہسپتال میںکروڑوں کی بجٹ ہونے کے باوجود مریضو ں کو علاج…

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور

اسلام آ باد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور ہو گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے 30 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں…

راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

اسلام آباد:راول ڈیم بھرنے کے باعث سپل ویز کھول دیئے گئے، پانی کی سطح 1751 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ راول ڈیم اتھارٹی نے انتظامیہ کو سپل ویز کھولنے کے بارے آگاہ کر دیا، 1749 فٹ پانی کی سطح پر سپل ویز بند کر دیئے جائیں…

دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز شہروز کاشف نے اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار 80 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی سر کرلی ہے ،جس کے بعد وہ 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق شہروز کے والد نے بتایا کہ…

ملک افراتفری کا شکار ہے:علی محمد خان

اس وقت ملک کو امن و استحکام اور مضبوط حکومت کی ضرورت ہے اسلام آ باد: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک افراتفری کا شکار ہے، اس وقت ملک کو امن و استحکام اور مضبوط حکومت کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…