کراچی میںلوڈ شیڈنگ سے کاروباری برادری کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی : کراچی میں کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو گزشتہ 4 سے 6 ہفتوں کے دوران غیر معمولی لوڈ شیڈنگ سے اربوں روپے کا مالی نقصان ہوچکا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے باعث پیداوار میں کمی کی وجہ سے برآمدات بھی متاثر ہو ہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.