Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب میں اسموگ: لاہور میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی

لاہور:پنجاب میں موسم سرما کےآغاز سے ہی اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، صوبائی دارالحکومت لاہورمیں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پرپہنچ گئی جس سے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہےہیں۔ ا سموگ پنجاب سے جانے کا نام نہیں لے رہی،رواں ماہ…

سندھ حکومت نے تعطیلات کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 3 جنوری سے موسم سرما کی تعطیلات شروع کریں۔ صوبائی حکومت نے تمام سکولوں، کالجوں اور…

کراچی میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے پنجاب کالونی انڈرپاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے۔ افسوسناک واقعہ تیز رفتار گاڑی کے بے قابو…

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا

گوجرہ: گوجرہ کے قریب موٹروے پر دوہ ماہ قبل زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق مبینہ متاثرہ لڑکی اور مقدمہ مدعی خاتون لوگوں کو پھنساکر پیسے بٹورتے تھے۔ مبینہ متاثرہ لڑکی اور مدعی مقدمہ بین الاضلاعی…

آئی بی سی سی نے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ تصدیق سروس کا آغاز کر دیا

وزیر اعظم کے ویژن کی روشنی میں وزارت تعلیم کے تحت کام کرنے والے تمام ادارے ڈیجیٹل کر رہے ہیں،آن لائن ایکویلنس کے عمل کی کامیاب تکمیل کے بعد، آئی بی سی سی نے ایکویلنس سرٹیفکیٹس کی تصدیق کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے،یہ سروس اخراجات اور وقت کو…

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے بدسلوکی پر توہینِ عدالت کیس، سماعت ملتوی

لاہو: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل کے حوالے سے عدالت عالیہ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، نئے بلدیاتی قانون کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ ایسے نکات ہیں جو پہلے سے بل میں موجود تھے ،…

مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح نہیں، سینیٹر شیریں رحمان

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10روپے کمی کی سفارش کی تھی،تباہی سرکار نے پیٹرول کی قیمتوں میں صرف 5روپے کمی کی ہے، وہ بھی صرف 31دسمبر تک، 15 دن کے لئے 5…

پٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی بھی کم ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی،صحت کارڈ اورراشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزید ریلیف دیں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا،اس سانحہ کے بعد بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست ہونے کی بجائے دہشت گردی کے خلاف مزید بلند ہوئے، قائدِ اعظم کا فرمان ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے ،…

لاڑکانہ میں پانچ سال سے غیر حاضر 95 اساتذہ کا تنخواہیں لینے کا انکشاف

محکمہ تعلیم کا غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرفی کا اعلان ‘واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ضلع میں قائم سرکاری اسکول کے 95 ٹیچرز اور عملے کا گزشتہ پانچ سال سے غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھ تنخواہ لینے…