Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک انصاف کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر تحریک انصاف کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائے گا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اگر جے یو آئی جیسی…

وزیراعظم عمران خان نے بھی خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے بھی خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی، وزیراعظم نے دوسرے مرحلے سمیت ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کی خود نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب سب سے بڑا سبب بنا۔…

سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیار

لاہور:  پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکموں کے سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں گے۔ مذکورہ ایپ…

شہر کے ڈیڈ نادہندہ لیسکو کے 16 ارب روپے کے مقروض

ریکوری کرنے کے لئے ان نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ لاہور (آن لائن) لیسکو نے شہر میں واقعہ اپنے ڈیڈ نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس وقت لیسکو کے 16 ارب روپے سے زائد کے ڈیڈ نادہندگان ہیں جن سے…

وفاقی حکومت کا برطانیہ سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی لہر اومی کرون سے نمٹنے کے لئے سول ایوی ایشن کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں جن کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں واقعہ تمام ہوائی اڈوں پر برطانیہ سے آنے والے تمام مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی کرونا اور ایڈز…

پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے سہولت کا اعلان

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والا کوئی بھی جوڑا صوبے کے کسی ضلع کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا 164 کا بیان ریکارڈ کروا سکے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پسند کی شادی…

فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، عطا تارڑ کا دعویٰ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے (ن) لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز…

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے فقیر آباد میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کیا جس دوران علاقے میں چھپے دہشتگردوں نے اہلکاروں پر…

نوشہرہ، خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر حملہ، 6بیلٹ باکس توڑ دئیے

نوشہرہ:خیبرپختون خوا کے ضلع نوشہرہ کے میر مصری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر حملہ ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)نے بتایا کہ میر مصری بانڈہ کے خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوران پولنگ حملہ کیا گیا، پولنگ اسٹیشن پر آزاد کونسلر امیدوار…

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ

پشاور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے ہیں۔  گاڑی پر فائرنگ درہ آدم خیل میں کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز اپنے آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے…