Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹو نے الیکشن…
ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ
ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے میں پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ پولیو ٹیم کو…
امریکاکوافغانستان میں شکست تسلیم کرلینی چاہئے،مولانافضل الرحمن
کراچی:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے صدرمولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکاکوافغانستان میں شکست تسلیم کرلینی چاہئے، شکست خوردہ قوتیں شرائط نہیں لگاتیں،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کوالیکشن کمیشن نے مستردکردیاہے، ہم ان…
عمران خان اپوزیشن پر اتنا ظلم کریں جتنا کل خود برداشت کرسکیں،بلاول بھٹو زرداری
سکھر:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان خبردارکیاہے کہ وہ اپوزیشن پراتنا ظلم کریں جتنا خود برداشت کرسکیں،یہ ان کی پہلی اور آخری حکومت ہے،ملک میں جیالوں کادورآنیوالا ہے ان کی حکومت بننے جارہی ہے پھر ہم اینٹ کا جواب…
پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان پر واجب الادا سرکاری قرضوں کا حجم 399 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔
وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں…
مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے
مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کا آپریش گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اسی دوران دہشتگردوں فائرنگ شروع کردی کیمپ میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق…
گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا ناکارہ جہاز 83 لاکھ روپے میں فروخت
کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے گلگت ایئر پورٹ پر کھڑے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کو 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے، 4 ہزار کلوگرام وزنی اس…
شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا
پشاور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا۔
خیبرپختونخوا چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر بجلی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوال پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے…
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ گیارہ ہزار روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 95…