Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیپرا نے بجلی ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کردی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا…
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ 2 روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں…
شہباز شریف نے قومی حکومت نہیں، قومی مفاہمت کی بات کی تھی، مریم نواز
اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نے قومی حکومت نہیں بلکہ قومی مفاہمت کی بات کی تھی، حکمراں جماعت نے ملک کا جو حال کیا ہے اس کے بعد مجھے…
کراچی کی سڑکوں کوکچرہ کنڈی بنادیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ
کراچی :سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں کو کچرہ کنڈی بنادیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے روڈیں نالے سب بھرے ہوئے ہیں،…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ روپے فی لیٹر کے حساب سے کمی کی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں…
طالبان پراعتماد ان کے اپنے بیانات کے حقیقی نفاذ سے ظاہرہوگا، پاکستان
اسلام آباد:
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اشرف غنی کی حکومت افغانستان میں سب اچھا ہے کی تصویر پیش کررہی تھی جو جھوٹ تھا یہی وجہ ہے کہ وہ فوری طورپرسنبھل نہ سکے اورگرگئے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
امریکی افواج پنجاب پولیس کی حفاظت میں، مرغا بنانے کی تصویروں کا انتظار
افغانستان سے انخلا کے بعد "امریکی فوجیوں کی پاکستانی ایئرپورٹ پہنچنے" کی تصاویر سامنے آنے لگیں تو پاکستانی عوام کو ایک نیا شغل مل گیا۔
سوشل میڈیا پر امریکی فوجیوں کی ایک تصویر سوشل ٹائم لائنز کی زینت بنی تو جہاں یہ وزیراعظم عمران…
پشاور:سول ایوی ایشن ملازمین کےاسمارٹ فون کےاستعمال پرپابندی
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تعینات سول ایوی ایشن ملازمین کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے ملازمین کیلئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پابندی سیکیورٹی وجوہات کے باعث…
مجھے تنگ نہ کیا گیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اگر مجھے کسی نے تنگ نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا۔
غیر ملکی ویب سائیٹ اردو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزارت داخلہ ان کے لیے بہت چیلنج بھری وزارت ہے۔ …
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری قبول کرنے کی صورت میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
تاہم سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم…