Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نادرا کے پاس جیو فینسنگ، ڈی این اے ٹیسٹنگ کا کوئی مینڈیٹ نہیں، چیئرمین نادرا

سلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ نادرا کے پاس جیو فینسنگ اور ڈی این اے ٹیسٹنگ سے متعلق کوئی مینڈیٹ نہیں ہے کیونکہ یہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی…

غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ افغانستان سے انخلا میں مدد کے لیے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ 31اگست کی ڈیڈ لائن سے پہلے…

آرمی چیف سے برطانوی خفیہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی خفیہ انٹیلی جنس سروس کے سربراہ رچرڈ مور نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی اور…

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 15 مزدور جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 15 مزدور جاں بحق جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت…

پاکستان کی کابل میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کابل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ،دہشتگردی کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی قیمتی جانیں…

اسلام آباد کے تمام ہوٹل 21 روز کیلئے بند, ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد :افغانستان سے آئے غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کیلئے اسلام آباد کے تمام ہوٹلوں کو 21 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام ہوٹلوں کو خالی کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے، افغانستان سے آنے والے…

مجھے کیوں نکالا‘ کے نام سے نیا گانا بنانے جا رہا ہوں، عمران اسماعیل

اسلام آباد:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’مجھے کیوں نکالا‘ کے نام سے نیا گانا بنانے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی پیش کرنے کے حوالے سے ا سلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران عمران اسماعیل نے گلوکار…

دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا…

افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار شہید

لوئر دیر: افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی ار کے مطابق افغانستان کے اندر سے بین الاقوامی…

کابل سے امریکا منتقل ہونیوالے تقریباً 4 ہزار افراد کو کراچی لانے کا فیصلہ

 کراچی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے کراچی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ ذرائع کے مطابق کابل سے…