Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ماں بیٹی زیادتی کیس؛ 15 سالہ بچی حافظ قرآن جبکہ ماں دل کی مریضہ ہے، پولیس

 لاہور: چوہنگ میں ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں لئے گئے بیانات سے انکشاف ہوا ہے کہ وقوعے کے وقت دونوں ہی ایک دوسرے کے لیے خود کو قربان کے لیے تیار تھیں۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی ماں بیٹی نے پولیس کو اپنا…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات

اسلام آباد. چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں اہم امو ر،علاقائی و عالمی معاملات، ادارہ جاتی تعاون کے علاوہ تجارت،سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں…

گھوٹکی ٹرین حادثہ، 3 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی لواحقین امداد سے محروم

لاہور: گھوٹکی ٹرین حادثے کو 3 ماہ سے زائد گزر گئے لیکن اب تک اس واقعے کی نہ تو تحقیقات مکمل ہوسکی ہیں اور نہ ہی جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو امدادی رقم مل سکی ہے۔تحریک انصاف کے 3 سالہ دور حکومت میں ناتجربہ کار اعلی افسران کو اہم…

لوئر کرم میں مخالف قبائل کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاراچنار: لوئر کرم میں جائیداد کے تنازع پر 2 قابئل کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے ضلع کرم کے علاقے مہورہ میں شیر جان کلے اور سابق کلے کے قبائل کے درمیان…

نور مقدم قتل کیس، 6 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

اسلام آباد: مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایڈیشنل…

رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔…

لاہورایئرپورٹ پربڑی کارروائی؛ اربوں روپے کی منشیات برآمد، 4 افراد گرفتار

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ گلبرگ اورواہگہ بارڈرسے اربوں روپے مالیت کی 25 کلوگرام سے زائد اعلی کوالٹی ہیروئن منشیات اورکوکین سمیت آئس ہیروئن برآمد کر کے چار افراد کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتارکرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے…

حکومت کا سابق سفیر حسین حقانی کو واپس پاکستان لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے امریکا میں مقیم سابق سفیر حسین حقانی کو واپس پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انٹرپول ہیڈ کوارٹر کو سابق سفیر حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔ انٹرپول کو…

وزیراعظم عمران خان آج حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ تقریب میں اپنی حکومت کی 3سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے، ملک بھر میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینوں…

سائبر حملے کے بعد ایف بی آر ڈیٹا سینٹر بند کردیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ایف بی آر ٹیم ہیکرز سے ڈیٹا واپس لینے میں ناکام…