Browsing Category

پاکستان

پاکستان

3 لاپتہ افراد خیبر پختونخوا کے حراستی مرکز میں قید نکلے

 کراچی: ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر پولیس کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تحقیقاتی اداروں سمیت دیگر سے مدد لینے کی ہدایت کردی۔ فاضل عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک لاپتہ افراد بازیاب کرانے اور…

پاکستان میں ٹی ٹی پی کو دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو ملک میں دہشت گردی کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے امریکا کا اتحادی ہونے کی بھاری قیمت چکائی…

امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

 اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی کی تصویرشیئرکی۔ امریکی…

پاکستان نےگائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاک فوج کی دشمن کے علاقے میں مار کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگیا فوٹو: اسکرین گریب  راولپنڈی: پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: اسد عمر نے یکم ستمبر سے 17 سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سربراہ این سی او سی اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے 30 ستمبر کے بعد فضائی سفر نہیں کرسکیں گے اور نہ ہی…

طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کیلئے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ طلبہ کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے لیے 31 اگست تک ویکسینیشن لازمی ہوگی جبکہ 30 دستمبر کے بعد مکمل ویکسینیشن نہ ہونے پر اندورن یا…

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ’عدالتی حکم‘ معطل کردیا

سماعت کے دوران پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نمائندے بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے—فائل فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 20 اگست کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایک مختلف بینچ کے حکم کو عارضی طور پر معطل کردیا لیکن…

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان میں کہا کہ بھارتی ميڈيا نے ميرے کابل جانے کا واويلا کيا اور غير ذمہ…

سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیرت النبی ﷺ ہی ہماری نئی نسل کے لئے مشعل راہ ہے، معاشرتی مسائل کا بہترین حل سیرت آلنبی ﷺ کی تعلیمات میں موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس…

میٹرو کیس، شہباز شریف کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا جائے گا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نیب میں پیش ہو کر نئی تاریخ لیں گے اور نیب حکام…