Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ترین گروپ سے 11 اراکین جلد علیحدہ ہوجائیں گے، نذیر چوہان کا دعویٰ
لاہور: پنجاب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ترین گروپ کے 11 اراکین جلد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے۔
ترین ہم خیال گروپ سے علیحدگی اختیار کرنے والے پنجاب کے ایم پی اے نذیر چوہان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جھالاوان ہاوس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواب ثنااللہ زہری سے ان کی والدہ اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نواب ثنااللہ زہری کی والدہ اور صاحبزادی کے بلنددرجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…
شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ
اسلام آباد. افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تحت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں اور پہلے مرحلے میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے.
دفتر…
لاہور: ٹک ٹاکر خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 132 ہوگئی
اہور: یوم آزادی کے موقع پر گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کیے جانے کے کیس میں گرفتار افراد کی تعداد 132 ہوگئی۔
پولیس کے مطابق کیس میں مزید دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور گرفتار افراد میں سے 92 افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل…
پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی:
پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ راکٹ سسٹم روایتی…
سی ویو میں پھنسے جہاز کا ری فلوٹنگ آپریشن مشکلات کا شکار
کراچی:
سی ویو میں پھنسے جہاز کا ری فلوٹنگ آپریشن مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مصروف ترین سیاحتی مقام سی ویو میں پھنسے جہاز کو سمندر کی جانب دھکیلنے کا عمل آج بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کا ری…
تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کیلیے کام کررہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس پر…
پی ایس او نے حصص پر منافع دینے کا اعلان کردیا
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ نے 29.14 ارب روپے کے ٹیکس کے بعد منافع (پی اے ٹی) کا اعلان کردیا جو 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے سال کے لیے (ای پی ایس) 62.07 روپے فی حصص ہے۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی نے 10 روپے فی شیئر کیش ڈیویڈنڈ کا بھی…
پی آئی اے نے اجازت نہ ملنے پر کابل کیلئے خصوصی پروازیں منسوخ کردیں
ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ قومی ایئرلائن نے 7 خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار 460 افراد کا انخلا کرایا — فائل فوٹو: پی آئی اے
اگست کے نصف میں کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 7 خصوصی پروازیں چلائیں…
سوئی سدرن نے 2 ہزار ملازمین فارغ کردیئے
کراچی :سوئی سدرن نے 2000 ملازمین فارغ کردیئے، حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین فوری طور پر فارغ کئے گئے۔
سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے پیپلز پارٹی دور کا ’’برطرف ملازمین بحالی ایکٹ 2010‘‘ کالعدم قرار…