Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارت افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے سے باز رہے، گلبدین
افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے بھارت مثبت کردار ادا کرے، بھارت کو افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینی…
سرکاری جائیدادوں سے قبضہ چھڑانے کے لیے آرڈینینس کا اجراء صدر مملکت
اسلام آباد :صدر مملکت عارف علوی نے سرکاری جائیدادوں سے قبضہ چھڑانے کیلئے عدالتی عمل محدود کرتے ہوئے فیڈرل گورنمنٹ پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرمملکت نے 17…
یورپ نے اپنے شہریوں کو کابل سے نکالنے کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی
اسلام آباد: یورپی یونین نے اپنے شہریوں کے افغانستان سے جلد انخلا کے لیے پی آئی اے کے سی ای او کو خط لکھ کر مدد کی درخواست کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا میں…
کابل جانے والی پرواز سے بغیر دستاویزات سفر کرنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
اسلام آباد:
ایف آئی اے نے کابل جانے والی خصوصی پرواز پر بغیر پاسپورٹ و سفری دستاویزات سفر کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیکورٹی کا بڑا سقم سامنے آیا ہے،…
مدرسے کے مہتمم پر بچی پر مبینہ تشدد اور ہراسانی کا مقدمہ درج
راولپنڈی: تھانہ پیر ودہائی میں واقع مدرسے کے مہتمم نے مبینہ طور پر بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا او متعدد بار ہراساں کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ پیرودہانی کے علاقے میں مدرسے میں زیر تعلیم بچی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا…
پارک میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو لاہور نہیں آزاد کشمیر کی ہے، ترجمان آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس نے پارک میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا سراغ لگالیا، ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کی نکلی، پنجاب پولیس نے ویڈیو آزاد کشمیر کے ہونے کی تصدیق کردی۔
اس حوالے سے آئی جی پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتدائی…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی…
پاک چین باہمی تعاون وترقی کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ
راولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے باہمی تعاون اور ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ پہنچے اور ملاقات کی، شیخ رشید…
موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کی نجی تصاویر لیک، وضاحتی بیان جاری
پاکستان کے معروف ترین موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی وائرل تصاویر کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔
قاسم علی شاہ کی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاسم علی شاہ بذات خود اپنی…
افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟ بہت ہوگیا اب پاکستان پر الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے۔…