Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور جلسوں کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور حکومتی مخالف جلسے شروع کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت 29 اگست کو کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اسٹیئرنگ…
افغانستان میں استحکام کے لیے پاکستان کا کردار سب سے اہم ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار سب سے اہم ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان میں امن اور…
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں معمولی کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت…
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
کراچی: شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں، دکانوں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر…
میٹرومنصوبہ؛ نیب نے شہبازشریف کوطلب کرلیا
راولپنڈی: میٹرومنصوبے میں نیب نے شہبازشریف کو 24 اگست کو طلب کرلیا۔
نیب راولپنڈی نے شہبازشریف کومیٹرو منصوبے کیس میں 24 اگست کو طلب کرلیا۔ شہبازشریف کو منگل کے روزنیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔…
جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل؛ نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا
کراچی: جعلی شناختی کارڈ کے لیے شہریوں کے خاندان نمبر میں جعلی انٹری کے خلاف نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروادیا، شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیرمتعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نادرا…
بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کردیا
سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ کئی سال قبل…
نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے…
*وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ*
گوادر، 21اگست:
*وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ*
وزیراعلی کا گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی بعد کی صورتحال اور گوادر کے سیکورٹی معاملات کا جائزہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آل پارٹیز اور…
ڈاکٹر عافیہ پرامریکی جیل میں حملہ، حکومت نوٹس لے، ڈاکٹر فوزیہ
کراچی: عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی جیل میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی زندگی خطرے میں ہے، اس پر سفاکانہ حملہ ہوا ہے جس کا حکومت فوری طور پر نوٹس لے.
چند روز قبل ڈاکٹر عافیہ کی امریکی وکیل…