Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ضروری پالیسی تبدیلیاں ذمہ داری سے کی جائیں گی،معاشی استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیر…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے حکومت کے اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری پالیسی تبدیلیاں ذمہ داری سے کی جائیں گی اور معاشی استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، مشرق وسطیٰ کی…
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پٹرول 12روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پٹرول 12روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل 135روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
ڈیزل کی قیمت520روپے سے کم ہو کر 385روپے ہوگئی
پٹرول کی قیمت78 روپے سے کم ہوکر366روپے ہوجائے گی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کاشمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی بحیرۂ عرب میں ہنگامی امدادی کارروائی کے دوران غیر ملکی عملے کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔
جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیے گئے کامیاب ریسکیو آپریشن…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیے گئے کامیاب ریسکیو آپریشن پر پاک بحریہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے، جس کے دوران مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 18 عملے کے افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ جمعہ کو جاری…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فیفا سیریز 2026 میں شاندار کامیابی پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فیفا سیریز 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی…
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 134.81 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 520.35 روپے فی لیٹر سے کم کر کے نئی قیمت 385.54 روپے…
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن پر پاک…
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن پر پاک بحریہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی پیشہ ورانہ مہارت اور انسانیت سے وابستگی کی ایک روشن مثال ہے۔
اپنے ایک بیان…
پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ہے ،اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ہے ،اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،علاقائی صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر پوری قوم مل کر پٹرول کی بچت اور کفایت شعاری کی مہم میں اپنا…
ایچ ای سی فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام سے 300 یونیورسٹی اساتذہ مستفید
ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کا فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام (ایف ڈی پی) ملک میں تعلیمی اور تحقیقی ماحول کو مستحکم بنا رہا ہے، سکالرشپ سے اب تک یونیورسٹی کے تقریباً 300 فیکلٹی اراکین کی پیشہ وارانہ صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ منگل کو…
این ڈی ایم اے کا ملک بھر کے لئے ممکنہ موسمی صورتحال اور خطرات کے حوالے سے پیشگی الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)نے ملک بھر کے لئے ممکنہ موسمی صورتحال اور خطرات کے حوالے سے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے اورمتعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔منگل کو این ڈی…