Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، شزہ فاطمہ خواجہ
:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ مالی سال 2024ـ25ء کے دوران پاکستان کی آئی ٹی، آئی ٹی ایز اور فری لانسرز کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں، آئی ٹی برآمدات میں مجموعی طور پر 18 فیصد اضافہ ہوا…
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل…
:لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی انڈر 16 والی بال ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف…
:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے انڈر 16 والی بال ایشین چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں نے غیر…
چیئرمین پی سی بی کی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر قومی…
:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ انڈر 16 قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی…
:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ملک کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء برائے دفاع خواجہ…
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی جولائی 2025ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے کمی کر دی ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2025ء سے…
وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو30روز میں کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔منگل کو…
سفیر رحیم حیات قریشی کی سفیر سٹیفن کلیمنٹ سے پاکستان کے دورے کے بعد فالو اپ ملاقات
:بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لئے پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے عدم پھیلائو اور تخفیفِ اسلحہ سفیر سٹیفن کلیمنٹ سے ان کے پاکستان کے دورے کے بعد فالو اپ ملاقات کی۔
سفارتخانے کی ایکس پر پوسٹ کے…
وزیرِ خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ادارہ جات کا اجلاس
کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ادارہ جات کا اجلاس منگل کو وزارتِ خزانہ میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی، متعلقہ وزارتوں، ڈویژنوں اور…
گوگل نے پاکستان میں جدید اے آئی ویڈیو ٹولز متعارف کرادیے
گوگل نے پاکستان میں جدید اے آئی ٹولز Veo 3 اور Flowمتعارف کرادیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گوگل نے اپنا جدید ترین ویڈیو جنریشن ماڈل Veo 3 متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ویڈیوجنریشن ماڈل پاکستان سمیت ،دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں گوگل اے آئی پرو…