Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا رات 12 بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھلے رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے رات بارہ بجے کے بعد ریسٹورنٹس کھلے رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں محکمہ ماحولیات سمیت دیگر محکموں کے افسران پیش ہوئے۔ سماعت کے…

مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف لینے کیلیے ن لیگ کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر منتخب اقلیت اور خواتین ممبران سے حلف لینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مسلم لیگ ن کی جانب سے رحمان اللہ شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی جس میں الیکشن کمیشن اور اسپیکر…

پاکستان اور ویتنام کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ویتنام کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق طے پاگیا۔ دونوں ملکوں کے وزرائے تجارت کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات ہنوئی میں ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیر تجارت جام…

بھارت کیساتھ ملٹری لیول سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ برداشت نہیں ہورہا، اسحاق ڈار

نائب وزیرعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔ کوالا لمپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا…

این ڈی ایم اے نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے شعبہ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ اتوار کو ترجمان این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے صوبائی صدر بلوچستان عمران اللہ…

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے صوبائی صدر بلوچستان عمران اللہ کاکڑ کی ملاقات، صوبائی صدر نے بلوچستان کی تنظیمی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی، امین الحق نے ہدایت دی کہ تنظیمی کاموں کو بہتر کیا…

شدید بارشوں کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، مری، گلیات ،کشمیر ، شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر…

اتوار 6 جولائی کی رات سے منگل 8 جولائی کے دوران موسلا دھاراور شدیدموسلادھار بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان،ایبٹ آباد، بونیر، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، اسلام آباد،راولپنڈی، ڈی جی خان، شمال مشرقی پنجاب…

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اسمبلی اور پنجاب،کے پی کےاورسندھ اسمبلی میں…

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور پنجاب،کے پی کے اورسندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ارکان کو بحال کردیا جس کے بعد قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے ارکان کی تعداد 235 جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی تعداد 98…

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا جنوبی افریقہ کی فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو تقویت دینے کے لئے پاک…

:پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونےموزوں تربیت اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے ذریعے جنوبی افریقہ کی فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو تقویت دینے کے پاک فضائیہ کے عزم کا اعادہ کیاہے۔بدھ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

:سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2025ء کو سٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب امریکی ڈالر پر بند ہوئے۔مالی سال 2024-25 کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5.12 ارب امریکی ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ…