Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر، رضوان نے پروٹیز باؤلرز کا بھرکس نکال دیا، سیریز میں برتری
سینچورین ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں جنوبی افریقہ کو 9وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 1-2کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقی شہر سینچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…
بابر کی شاندار سنچری، پاکستان تیسرے ٹی20 میں 9 وکٹوں سے کامیاب
سنچورین: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔
جنوبی افریقی شہر سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
بابراعظم نے ویرات کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھین لی
پاکستانی کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے نمبر ون بلے باز کی پوزیشن چھین لی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، اور اس بار پاکستان ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز…
فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم
کراچی : قومی آل راونڈر فہیم اشرف جنوبی افریقہ کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پرعزم ہیں ، کہتے ہیں اپنے کھیل سے قومی ٹیم کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ بیرون ملک…
سعودی عرب نے اپنی قومی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کردیا
الریاض ( سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے ذریعے ہمارا ہدف مسابقتی نیشنل ٹیم کی تیاری ہوگا۔ ملکی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین سعودی شہزادے مشال السعود نے کہا کہ ہمارے پاس ایشین ممالک کے 80 لاکھ…
کلب رجسٹریشن؛ سخت تنقید کے بعد بورڈ بیک فٹ پر آگیا
لاہور: کلب رجسٹریشن پر سخت تنقید کے بعد پی سی بی بیک فٹ پر آگیا جب کہ بھاری بھر کم فیسوں میں کمی کے ساتھ دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
نئے پی سی بی آئین کے تحت کلبز کی رجسٹریشن کا عمل خاصی تاخیر سے شروع ہوا، بھاری فیسوں اور…
آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا
لاہور: آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔
آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کرتے ہوئے دونوں دھڑوں کے انتخابات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جہانگیر ریاض گروپ نے اپنے انتخابی عمل سے 2 فروری کو آئیبا کو آگاہ کیا،خالد…
کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے 14 سال بیت گئے
لاہور / کراچی: کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے14 سال بیت گئے جب کہ پراسرار موت کے پیچھے چھپے رازوں سے آج تک پردہ نہیں اٹھایا جا سکا۔
17 مارچ 2007کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کو آئرلینڈ نے 3وکٹ سے شکست دی،…
مسلسل تنقید؛ چیف سلیکٹر نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا
مسلسل تنقید سہنے کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا،وہ سب کام چھوڑکرمیڈیا کومسلسل انٹرویوز میں غلطیوں کی صفائیاں پیش کرنے لگے۔
ٹیم سلیکشن میں کپتان اور کوچ کی تجاویز کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر محمد وسیم سابق ٹیسٹ…
ٹیم سلیکشن، اختلافات کی چنگاری سابق کرکٹرز کے دل جلانے لگی
لاہور: ٹیم سلیکشن پر اختلافات کی چنگاری سابق کرکٹرز کے دل جلانے لگی جب کہ شعیب اختر نے بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سرفراز احمد 2نہ بنیں،اپنی اتھارٹی منوائیں۔
ماضی میں شعیب اختر سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرتے رہے ہیں کہ وہ ٹیم…