Browsing Category

کھیل

کھیل

آصف نے شعیب کو ورلڈکپ 2007 میں جھگڑے پر بیان بازی سے روک دیا

لاہور: سابق پیسر محمد آصف نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ورلڈکپ 2007 میں ہونے والے جھگڑے پر بیان بازی سے روک دیا۔ جنوبی افریقا میں 2007 کے میگا ایونٹ کے دوران کسی بات پر زچ ہوکر شعیب اختر نے محمد آصف پر بیٹ سے حملہ کردیا تھا، اس جرم…

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ اور آئرلینڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر بوئیڈ رینکن کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے فاسٹ بولر بوئیڈ رینکن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ رینکن نے آئرلینڈ کی جانب سے 50 ٹی ٹوئنٹی میں 55، 75 ون ڈے…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار

لاہور : آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کیخلاف سیریز دو صفر سے جیت کر اپنی پوزیشن مزید مستحکم بنالی۔ پاکستان ٹیم کی رینکنگ میں ایک ریٹنگ پوائنٹ کا اضافہ ہوا جس کے…

پاکستان میں کبھی ٹیسٹ میچ نہ کھیلنے پر محمد عامر مایوس

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر مایوس ہیں کہ انہیں پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ ایک انٹرویو میں بائیں بازو کے تیز گیند باز کا کہنا تھا کہ انھیں اب بھی فخر ہے کہ کئی دھچکوں کے باوجود انہوں نے ملک…

ناقدین اپنا خون جلاتے ہیں,مجھے فرق نہیں پڑتا,مصباح الحق کا اعلان

لاہور،کراچی (سپورٹس رپورٹرز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کے کھلاڑی کو ضرور کھیلنے کا موقع دینا چاہیے ۔ گزشتہ روز ہرارے سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیسٹ…

بیٹسمین حریف بولرز کا حوصلہ آزمانے کیلیے تیار

لاہور: پاکستانی بیٹسمینوں نے زمبابوین بولرز کا حوصلہ آزمانے کی تیاری کرلی جب کہ ٹاپ اور مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم…

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

 آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز پراعتماد…

شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ

دبئی( سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے اختتام پر جاری شدہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان نے تیسرے میچ کی سنچری کے سہارے پانچ درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بیسٹ ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا جبکہ بائیں ہاتھ کے پیسر…

اظہرعلی اور فواد عالم میچ سیناریو میں پریکٹس پر خوش

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) اظہر علی کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے کی تیاری کیلئے ریڈ بال کیمپ کا انعقاد فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے ، روانگی سے قبل تربیتی کیمپ میں میچ سیناریو کے اعتبار سے پریکٹس خوش آئند ہے۔فواد عالم کا کہنا تھا کہ نیٹ سیشنز اور…