ایئرلنک کی پی ایس ایل 6کیلئے پشاور زلمی کیساتھ شراکت داری

0 142

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ایئرلنک کمیونیکیشن کے چیئرمین اسلم حیات پراچہ اور سی ای او مظفر حیات پراچہ نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ پی ایس ایل 6 کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کردئیے ۔ ایئرلنک کمیونیکیشن فروری2021میں سٹیٹ آف دی آرٹ اسمبلی پلانٹ (میڈ ان پاکستان موبائل فون )کا آغاز کرے گی ،یہ کمپنی پاکستان میں کرکٹ کی ایک سرگرم حامی ہے اور ملک کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کیلئے دو سال سے پشاور زلمی کی شراکت دار ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.