انڈر 16کرکٹ کا آج آغاز

لاہور 45 اوورز پر مشتمل اس ایونٹ کا فائنل 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شامل 6 ٹیموں کے کل 96 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.