Daily Archives

April 1, 2021

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے دوست ملک ترکی مشینری فراہم کررہی ہے، زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ  :  صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے دوست ملک ترکی مشینری فراہم کررہی ہے جس سے بلوچستان میں زراعت کے شعبے سے پیداوار میں اضافہ ہوگا، ترکی نے ہمیشہ بلوچستان کے ساتھ…

حکومت مسائل کے حل میں مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ  :  حکومت مسائل کے حل میں مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے پوائنٹ آف آرڈر پر زمینداروں، سرکاری ملازمین اور سریاب روڈ توسیعی منصوبے کے متاثرہ افراد…

امریکہ میں جنونی کی اندھا دھند فائرنگ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

سکریمنٹو  : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنونی نے بزنس کمپلیکس میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بچے سمیت چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر اورنج کے بزنس کمپلیکس میں پیش آیا، امریکی میڈیا…

افغانستان:فضائی حملے کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک،4زخمی

مزارشریف : (شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع چاربولک میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر افغان فورسز کے فضائی حملے میں 3عسکریت پسند ہلاک اور 4زخمی ہو گئے ۔طالبان عسکریت پسندوں نے اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد، امریکا کا اظہار تشویش

نیویارک  : امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سال 2020ء کی “کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس” جاری کی جس میں بھارت میں انتہا پسند مذہبی گروہ…

بھارتی کسانوں کی کالے قوانین کیخلاف تحریک جاری، پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کی کالے زرعی قوانین کے خلاف تحریک جاری ہے۔ مئی میں پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ بنا لیا۔ 14 اپریل کو آئین اور جمہوریت بچانے کا دن منایا جائے گا۔ ظالمانہ زرعی قوانین مودی کے گلے کی ہڈی بن گئے۔ بھارتی کسانوں نے…

پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ماضی میں کرپٹ ظل سبحانی اور شوباز اعلیٰ نے محض شو بازی پر زور دیا۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب…

فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد  : فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کوشش، کمیٹی میں بابر اعوان،…