چین اورسلووا کیہ نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر
چین کے دورے پر آئے ہوئے سلووا کیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75…