ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم 20 ستمبر کو مہم کا آغاز کرے گی
شیڈول کے مطابق گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش، جاپان، کوریا، انڈونیشیا اور سری لنکا شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان، تھائی لینڈ، ازبکستان، چین، ملائیشیا اور عمان کو رکھا گیا ہے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز 20 ستمبر کو…