پیپلزپارٹی عوامی مسائل پر کسی قسم کا سمجھوتہ ہرگز برداشت نہیں کرے گی، سید نوید قمر
:پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی تمام پاکستان پروجیکٹس کی حمایت کرتی ہے، لیکن کسی کے فائدے کے لیے دوسرے سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں پیپلزپارٹی کے رہنماء پیر معصوم جان سرہندی…