Daily Archives

August 21, 2026

قازقستان کے سفیر کی پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی پانچ سالہ سفارتی مدت کے دوران پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ سفارت میں دونوں ممالک کے باہمی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں بنگلہ دیش ترقی کا سفر جاری…

اوگرا کا جمعہ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 1 روپے 64 پیسے اور 27 پیسے اضافے کا…

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعہ) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 1 روپے 64 پیسے اور 27 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64…

گوگل نے پاکستانی خاندانوں کو انٹرنیٹ پر محفوظ رکھنے کے لیے ڈیجیٹل پاسبان کا آغاز کر دیا

پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رہنے میں مدد دینے کے لیے گوگل نے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروایا ہے۔ یہ ایک قومی پروگرام ہے جو عملی آن لائن سیفٹی ٹولز کو ملک بھر کے گھرانوں تک پہنچائے گا۔ سیف رہو ود گوگل کے پروگرام میں اعلان کیا گیا…

نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت سندھ پولیس کے 33ڈی ایس پیز کا سی پی او پشاورکا مطالعاتی دورہ

نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز کے 33 رکنی وفد نے جمعرات کے روز ایس پی اورنگزیب کی سربراہی میں سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ سنٹرل پولیس آفس پشاور تر جمان کے مطابق سی پی او پشاور پہنچنے پر ڈی آئی جی سپیشل…