نوجوان صحافی عبدالواحد رئیسانی کا قتل قابل مذمت ہے : ثنا ء بلوچ
کوئٹہ : بی این پی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روز نامہ آزادی کے رپورٹر عبد الواحد رئیسائی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں…