ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا…

پشین 27 اگست ۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے،ضلع کے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنران اور تحصیلداران کو…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان آباد،علی آباد کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہنزہ نظام الدین، تحصیلدار شناکی، ایس ڈی او بی اینڈ آر شناکی فرحت، ایس ڈی او…

گلمت میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کی کامیاب بحالی

ہنزہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے مقامی کمیونٹی کے تعاون سے دلگرام، گلمت ہنزہ میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کو کامیابی سے بحال کر دیا ہے، جو 12 اگست 2025 کو نالے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت،…

سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کا آئی ایس ایس آئی میں ‘مارک حق اور اس سے آگے’…

27 اگست 2025 تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کی بطور معزز سپیکر میزبانی کی۔ سیشن کا عنوان تھا…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

صدارت میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ہیڈ کوارٹر اور لائسینسگ برانچ کے سٹاف کی شرکت۔ سی ٹی او کو عوامی سہولیات اور سروس ڈلیوری کے معیار پر مفصل بریفنگ۔ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے پیش آیا جائے۔سی ٹی…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، یکم ستمبر سے صوبہ بھر میں آپریشن کا آغاز

پشاور (ایم۔الیاس ملاخیل سے) — خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے حکومت نے 31 اگست کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر 31 اگست سے پہلے افغانستان واپس…

رکن صوباٸی اسمبلی محترمہ ہادیہ نوازبہرانی کےمنظور کردہ فنڈزسےڈیره الہیار میں ترقیاتی اسکیمات پرکام…

نصیرآباد (رپورٹ چھٹہ خان عمرانی) رکن صوباٸی اسمبلی محترمہ ہادیہ نوازبہرانی کےمنظور کردہ فنڈزسےڈیره الہیار میں ترقیاتی اسکیمات پرکام جاری ہیں ڈپٹی میئرمیرربنواز خان بہرانی کی تجویزکندہ شھید مراد کرکٹ گراؤنڈ کا کام معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر علی…

استامحمد۔ پندرہ سے بیس روز قبل بننے والا تحصیل روڈ گزشتہ رات کی بارش کے بعد جھیل کا منطر پیش کر رہا…

استامحمد۔رپورٹ عبداللہ مگسی۔ میونسپل کارپوریشن استامحمد میں ہونے والے ناقص اور غیر معیاری ترقیاتی کام پندرہ سے بیس روز قبل ٹف ٹائل کے بنے ہوئے تحصیل روڈ اور تمام چھوٹی گلیاں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد جھیل کامنظر پیش کر رہے ہیں۔ جبکہ…

صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے محترمہ سائرہ عطاء اور ادارہ برائے…

2025ء صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر پہلے ویمن انڈومنٹ فنڈ کا آغاز رواں ہفتے کیا جارہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت دور افتادہ اور…

گیارہویں این ایف سی ایوارڈ پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، پارلیمانی نمائندگی نہ…

کوئٹہ، 25 اگست 2025ء وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت این ایف سی ایوارڈ کی تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس پیر کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبے کی معاشی…