ایڈیشنل آئی جی پولیس وکمانڈنٹ بلوچستان کانسٹبلری کا جوانوں کے ساتھ افطار

ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری اشفاق احمد نے سادگی، کفایت شعاری اور اپنے جوانوں سے قربت کی ایک خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے افطار کے موقع پر بلوچستان کانسٹیبلری کے جوانوں کے ساتھ افطار ڈنر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بغیر کسی…

اسسٹنٹ کمشنر چمن کا مختلف بازاروں ومارکیٹوں کا دورہ ،پرائس کنٹرول ،صفائی ودیگر امور کا جائزہ لیا

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی احکامات کے مطابق عوام کو ریلیف کی فراہمی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ چمن پوری طرح متحرک ہے۔اس سلسلے میں اے سی چمن سیٹی عزیز اللہ کاکڑ نے چمن شہر…

ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں ومنافع خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12دکانیں سیل کرکے24افراد…

ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں ومنافع خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12دکانیں سیل کرکے24افراد کوگرفتارکرلیا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی…

حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم کا صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا…

حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم (اسکولز)نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں حالیہ علاقائی صورتحال اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے…

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا سنٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اے ٹی ایف کوئٹہ محمد ہاشم مہمند کو اے آئی جی پی کمپلینٹ سی پی او کوئٹہ…

جماعت اسلامی ایک منظم، باصلاحیت اور نظریاتی جماعت ہے جو ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل اور عوام کے…

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک منظم، باصلاحیت اور نظریاتی جماعت ہے جو ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔کوئٹہ کے عوام…

الحمدللہ، بلوچستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ اور اسکورنگ کو بہتر کرنے کے بعد، بیوٹمز…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ الحمدللہ، بلوچستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ اور اسکورنگ کو بہتر کرنے کے بعد، بیوٹمز یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ یورپی یونین سے 25 کروڑ کا بریج پراجیکٹ حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ۔ پچھلے برس…

ٴبلوچستان ہائی کورٹ کی این ایچ اے منصوبوں میں تاخیر پر سخت برہمی؛ چیئرمین کو ذاتی پیشی کی وارننگ

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے این ایچ اے کے مختلف سڑک منصوبوں میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔عدالت میں…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی وزیراعظم کی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت ، جلد…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں جلد خراب ہو جانے والی اشیاءِ خوراک کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ملک میں ان کی بلا تعطل فراہمی کے ساتھ ساتھ زائد پیداوار کی بروقت برآمد…