Author
Team Daily Himmat
ایران پر کسی بھی طرح کے حملوں میں شامل نہیں ہوں گے، متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ جنگ میں ایران کے خلاف کسی بھی طرح کے حملوں میں شامل نہیں ہو گا ۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق یہ بات جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیےمتحدہ عرب امارات کے سفیر جمال المشرخ نے صحافیوں…
کینیا میں ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک، 16 زخمی
کینیا کے علاقے مالہا میں ٹریفک حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ رات کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً 9 بج کر 45 منٹ پر ویبویے۔کیتالے ہائی وے پر پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو…
اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کیلئے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے نجی تعلیمی اداروں میں سپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ ڈویژن کی ہدایات اور کفایت شعاری و ایندھن کے بچاؤ کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس ،وزارت خارجہ کے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس منگل کو یہاں رکن قومی اسمبلی این اے سید رفیع اللہ کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں علاقائی بحران کے دوران پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کے انخلاء…
عالمی برادری افغانستان سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے پر دوبارہ توجہ دے ، ممتاز زہرہ بلوچ
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خطرے پر دوبارہ توجہ دے اور خبردار کیا کہ اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو یہ خطے سے باہر دیگر ممالک کو بھی متاثر کرے…
الیکشن کمیشن نے سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اخراجات میں کمی کے لئے اہم احکامات جاری کردیئے
الیکشن کمیشن نے عالمی اور علاقائی صورتحال کے تناظر میں سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اخراجات میں کمی کے لئے اہم احکامات جاری کردیئے ہیں،ہفتہ میں چار ورکنگ دن ہوں گے۔سٹاف کی 50 فیصد تعیناتی روٹیشن کی بنیاد پر ہوگی،سرکاری گاڑیوں میں تیل…
فیصل مسجد میں 7 روزہ ‘قومی محفلِ شبینہ’ کا آغاز، ملک بھر کے منتخب حفاظ کلامِ پاک کی تلاوت کریں گے
وفاقی دارالحکومت کی شاہ فیصل مسجد میں وزارتِ مذہبی امور کے زیرِ اہتمام 21 ویں رمضان المبارک کی شب سے "عظیم الشان قومی محفلِ شبینہ” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس 7 روزہ روحانی محفل کے لیے وزارت نے تمام انتظامات کیے ہیں۔جس کا مقصد رمضان کی…
صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کاصوبائی وزیر صحت سے ان کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ…
صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی نے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے چچا ملک حاجی جمال خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے تعزیتی بیان میں میر شعیب نوشیروانی نے بخت محمد کاکڑ اور سوگوار خاندان سے…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں ضلع گوادر میں اسکول انرولمنٹ مہم…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایات کی روشنی میں ضلع گوادر میں اسکول انرولمنٹ مہم کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر…