Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس خوش آئند،چینی سرمایہ کاروں کے تعاون سے بلوچستان کی زراعت کو جدید…

:بلوچستان کے تاجروں اور زمینداروں نے پاکستان چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کے تعاون سے بلوچستان کی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکتا ہے، صوبے میں زرعی پیداوار کے بے پناہ مواقع…

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ڈاماک گروپ کی شریک منیجنگ ڈائریکٹر اور پریپکو…

وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ڈاماک گروپ کی شریک منیجنگ ڈائریکٹر اور پریپکو (Prypco) کی چیف ایگزیکٹو آفیسر امیرہ حسین سجوانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر غیر ملکی سرمایہ کاری…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائل جباروف سے ٹیلی فونک رابطہ

:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائل جباروف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستان میں آذربائیجان کی جانب سے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے عملی نفاذ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ…

پاکستان کا یمن کی صورتحال کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے پیش رفت کی حمایت کا اعادہ

:ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے یمن کی صورتحال کے حل کے لیے ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے پیش رفت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے یمن کی وحدت اور علاقائی سالمیت سے وابستگی کو دہرایا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے یمن کی…

عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، شکیل قادر خان

کوئٹہ. چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں محکمہ تعلیم اور صحت میں عارضی بنیادوں پر تعیناتیاں، عوام کی کھلی کچہریوں میں فوری مسائل کا حل، پرائس کنٹرول کا مکمل نفاذ،…

`کوئٹہ ، خواتین کے لئے 5 پنک بسوں کی سروس کا آغاز

سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے خواتین اور عوام کی سفری سہولت کے لئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلی بار خواتین کیلئے الگ 5 پنک بسوں کی سروس شروع کردی گئی ہے ان بسوں کے چلنے سے اس وقت کوئٹہ میں 20 گرین…

ْمنصوبوں میں مزید تیزی لا کر عوام کو جلد سہولیات فراہم کی جائیں،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمن خان کی سربراہی میں جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق پروگریس ریویومیٹنگ گوادرمیں منعقد ہوئی۔اجلاس میں چیف انجینئر جی ڈی ای,…

سبی ، چینک چوک پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ، پانچ زخمی ہوگئے

بلوچستان کے شہر سبی کے چینک چوک پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سبی کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا،ایس ایچ او سبی غلام علی نے بتایا کہ سبی کے جرگہ ہال کے قریب چینک چوک پر نامعلوم افراددستی بم پھینک کر فرار…

بلوچستان حکومت نے صوبے میں جسٹس آف پیس تعینات کردئیے

بلوچستان حکومت نے صوبے میں جسٹس آف پیس تعینات کردئیے صوبائی کمشنر ز،ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز ضابطہ فوجداری کی دفعہ 22 کے تحت جسٹس آف پیس کے اختیارات تفویض کردئیے گئے ۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت چین کے آئندہ دورہ کی تیاریوں کے سلسلہ…

:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے آئندہ دورے کی تیاریوں کے سلسلہ میں ایک تفصیلی بریفنگ اجلاس کی صدارت کی جہاں وہ ساتویں پاکستان-چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ جمعرات کو وزارت خارجہ سے…