Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیرِ مملکت وجیہہ قمر کا’’ڈیکا-آرچک ماڈل آف فجیٹل لٹریسی‘‘ کے مصنف پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی…

:وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے’’ڈیکا-آرچک ماڈل آف فجیٹل لٹریسی‘‘ کے مصنف پروفیسر ڈاکٹر اورنگ زیب حافی کی علمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور اس ماڈل کو ’’حقیقی زندگی‘‘ (IRL) اور’’ورچوئل زندگی‘‘ (IVL) کے…

پاکستان کا یمن کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ، پاکستان اور سعودی عرب…

:پاکستان نے یمن کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ دیرپا اور پرامن حل کے لیے ڈائیلاگ اور سفارت کاری کا راستہ اختیار کریں، ایسے کسی بھی اقدام گریز کیا جائے جو کشیدگی میں…

سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کی معیشت سے متعلق حوصلہ افزا ء اور مثبت اشاریے خوش آئندہیں، خرم شہزاد

:وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے کہاہے کہ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان کی معیشت سے متعلق کئی حوصلہ افزا ء اور مثبت اشاریے سامنے آئے ہیں جس سے نہ صرف عوام کے لئے براہِ راست ریلیف کی عکاسی ہورہی ہے بلکہ سرمایہ کاروں اور عالمی منڈیوں میں اعتماد…

چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی مشرقِ وسطیٰ اور مسلم ممالک میں مذہبی ہم…

:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان علما ء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو مشرقِ وسطیٰ اور مسلم ممالک میں مذہبی ہم آہنگی اور پاکستانی ڈائسپورا کے لئے کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ یہ تقرری ایک نہایت اہم وقت میں عمل میں آئی ہے جب…

گزشتہ سال صوبے کو درپیش چیلنجز کے باوجود بلوچستان نے ترقی کے کئی اہم سنگ میل عبور کیے،میر سرفراز…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سال نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا وزیر اعلیٰ نے…

ایس پی آفس میں ویمن پولیس ڈیسک قائم، ایس پی کچھی حافظ معاذالرحمان نے افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کے وڑن اور ہدایات کی روشنی میں ایس پی آفس کچھی میں ویمن پولیس ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے ویمن پولیس ڈیسک کا باقاعدہ افتتاح ایس پی کچھی حافظ معاذالرحمان نے فیتہ کاٹ…

سالِ نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نئے سال کے آغاز پر صوبے کے عوام اور پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سالِ نو بلوچستان میں امن، ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے نئے سفر کا آغاز ثابت ہوگا ۔ وزیر اعلیٰ نے…

بالائی و وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا ،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان،کشمیر اور اسلام آباد میں گرج چمک کے…

محکمہ موسمیات نے بدھ کی رات اور یکم جنوری کے دوران برف باری کے باعث ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، سکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ، حویلی میں سڑکوں کے بند ہونے اور پھسلن کی وجہ سے ٹریفک…

بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے 123 سنگین واقعات رپورٹ ہوئے، 2025ء میں تشدد بارے اعدادو شمار

بلوچستان میں سال 2025ء میں خواتین پر تشدد سے متعلق عورت فائونڈیشن نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 2025ء میں بلوچستان میں خواتین پر تشدد کے 123 سنگین واقعات رپورٹ ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان میں سال کے دوران 65 خواتین قتل اور 33 کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ٹنڈو محمد خان آمد، سابق صوبائی وزیر سید قبول محمد شاہ کے انتقال پر فاتحہ…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بدھ کو ٹنڈو محمد خان کا دورہ کیا اور سابق صوبائی وزیر سید قبول محمد شاہ کے انتقال پر سعیدپور تکار میں ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے مرحوم کے بیٹوں سید…